متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر 2 روزہ تعطیلات

دبئی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی سیکٹر کے ملازمین کیلئے دو دن کی تعطیل کا اعلان  کردیا  گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 2 اور 3 دسمبر  کو عام تعطیل ہوگی۔