این ڈی اے کو 199 سیٹوں پر برتری ، حکومت سازی کیلئے 122 سیٹیں درکار
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے غیرحتمی نتائج کے تحت حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی این ڈی اے کو واضح برتری حاصل ہوگئی ۔ بھارتی این ڈی ٹی وی کی ر پورٹ کے مطابق نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو 243 نشستوں پر مشتمل بہار اسمبلی میں 199 سیٹوں پر برتری حاصل ہے جبکہ حکومت بنانیکیلئے 122 نشستوں کی ضرورت ہوتی ہے