لاہور (خصوصی رپورٹر )پنجاب کی سیاست میں ہلچل،سابق امیدوارصوبائی اسمبلی عطاالمصطفیٰ جمیل نے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔سابق کونسلرطارق محمود،حاجی محمدسرفراز نے بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،اس موقع پرگورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پارٹی میں شامل ہونیوا لے ساتھیوں کوخوش آمدیدکہتاہوں