امن فوج کے اہلکاروں کا تحفظ یقینی بنائیں اور بین الاقوامی قانون کا احترام کریں:کونسل
نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان میں اسرائیلی فوج کی طرف سے یو این امن فوج پر حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔مذمتی بیان میں کہا گیا ہے وہ کسی فریق کا نام نہیں لیتی کہ وہ اس کا ذمہ دار ہے۔ البتہ سبھی فریقوں سے کہتی ہے کہ امن فوج کے اہلکاروں کا تحفظ یقینی بنائیں اور قانون کا اور بین الاقوامی قانون کا احترام کریں