چینی صدر کی کولمبین ہم منصب سے ملاقات

    بیجنگ(یواین پی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا- سی ای ایل اے سی فورم کے چوتھے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والے کولمبیا کے صدر گسٹووا پیٹرو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کی موجودگی میں دونوں ممالک نے بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر میں ترقی اور تعاون کی منصوبہ بندی کے معاہدے پر دستخط کیے۔