لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے ایم 4 پر156کلومیٹر رفتاری پر گرفتاری اورایف آئی آردفعہ 179 پی پی سی کے تحت تھانہ نواں لاہور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مقدمہ درج کیا گیا ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق 3 لین والی موٹروے پر حد رفتار 120 کلومیٹر، پبلک گاڑیوں کے لیے 110 کلومیٹر ہیآئی جی موٹروے پولیس رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر خصوصی کارروائی جاری ہے قومی شاہرات پر محفوظ سفر ہماری اولین ترجیح ہے