کوئٹہ: سبی میں خاتون ٹیچر فائرنگ سے جاں بحق

کوئٹہ: سبی میں خاتون ٹیچر فائرنگ سے جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سبی میں گرلز ہائی اسکول الہ آباد کے گیٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔جاں بحق خاتون ٹیچر کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔