یوحنا آباد،کاہنہ،ہلوکی،گجومتہ ،کاچھا،پرانا کاہنہ میں کوڑا اٹھائیں گے
لاہور (کرائم رپورٹر ) یوحنا آباد،کاہنہ،ہلوکی،گجومتہ ،کاچھا،پرانا کاہنہ سمیت متعدد یوسیز میں گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کیلئے دس دس رکشے فراہم کر دئیے گئے۔ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی عمر چودھری کاکہنا تھا ہر یونین کونسل میں لوڈر رکشوں کوویسٹ کولیکشن کیلئے لگایا گیا ہے۔