بغداد(آئی این پی )عراق کے آزاد اعلی انتخابی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں حالیہ پارلیمانی انتخابات میں وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کی زیر قیادت اتحاد نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں۔ کمیشن کے مطابق، السودانی کے اتحاد نے منگل کے دن ہونے والے انتخابات میں 13.17 لاکھ ووٹ حاصل کئے ۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق، دو انتخابی کمیشن کے اہلکاروں نے بتایا کہ شیاع السودانی انتخابات میں پہلے نمبر پربراجمان ہیں