بصیرپور(خصوصی رپورٹ)فوڈاتھارٹی کی ٹیم نے اروڑہ میں تنویر اخترکے کھویاتیاری کیپلانٹ پرچھاپہ مارااورسیمپل کاتجزیہ کروایا جس میں کھویا غیرمعیاری اورملاوٹ شدہ پایاگیا جس پر پلانٹ میں موجود80کلوگرام کھویاتلف کرکے ملزم اخترکوکھویاتیارکرنے سے روک دیاگیا۔ٹیم کی رپورٹ پربصیرپورپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔