نارووال (خصوصی رپورٹ) نارووال شکر گڑھ روڈ پرخان بہادر یونیورسٹی کے سامنے ایوری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کیبعد ایوری ڈبہ درخت سے ٹکرا گیاجس کینتیجہ میں 5خواتین سمیت 8افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ، زخمیوں میں ایک ہی خاندان کے حفظہ زوجہ عدیل، مریم بنت عدیل، ابیرا بنت عدیل، نازیہ زوجہ آصف، آسیہ زوجہ قیصر ، قیصر ولد اقبال،صہیب اور ناہید زوجہ صہیب شامل ہیں۔