لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس نے15 سال سزا کاٹنے والے 2 ملزم پھر منشیات بیچتے گرفتارکر لئے۔ملزموں اشفاق اور ریاض کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 3 کلو چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026