سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی ہائیکورٹ میں چیلنج ، حکومت، نیپرااور لیسکو سے جواب طلب

لاہور(آئی  این پی )سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرااور لیسکو سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس عابد حسین چٹھہ نے کیس کی سماعت کی