اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے وزارت ایوی ایشن کو ختم کر کے اسے وزارت دفاع میں ضم کرنے کے فیصلے کو نامناسب قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اس اقدام سے ایوی ایشن انڈسٹری کو نقصان ہوگا جس پر افسوس ہے