ایل ڈی اے میں 2افسروںکے تقرر و تبادلے

لاہور (خصوصی رپورٹ)ڈی جی کے احکامات پرایل ڈی اے میں دو افسروںکے تقرر و تبادلے۔ڈپٹی ڈائریکٹر سرمد ضمیر خانڈائریکٹر ہاؤسنگ ون کے عہدے سے تبدیل، ڈائریکٹر سی اینڈ آئی ایل ڈی اے تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر یاسر اقبال کو ڈائریکٹر ہاؤسنگ ونلگا دیا گیا۔دونوںکی تعیناتی اپنے موجودہ پے اینڈ سکیل میں کی گئی۔