ایل ڈی اے ‘دوافسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور (خصوصی رپورٹ )دوایل ڈی اے افسروں کے تقرر و تبادلے۔ڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس خرم یعقوب کو ایڈمن ڈائریکٹوریٹ رپورٹ کا حکم ،ڈپٹی ڈائریکٹر عمر فاروق کو ڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس لگادیا گیا۔