پاکستان اور افغانستان تحمل کا مظاہرہ کریں، دونوں کیلئے استحکام کے خواہاں:سعودی عرب

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان سے تحمل و ضبط کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کردی، سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تحمل وحکمت سے امن،استحکام برقرار رکھاجائے،سعودی عرب نے خطے میں امن واستحکام کیلئے کوششوں کے تسلسل پر زور دیا ہے،سعودی عرب نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان دونوں کیلئے استحکام کے خواہاں ہیں۔