10ماہ :112 پولیس مقابلے

 مقابلوں میں 6پولیس اہلکار شہید ،8 زخمی ، 40 ڈاکو مارے گئے ، 95 زخمی حالت میں پکڑے گئے
لاہور(کرائم رپورٹر)کرائم کنٹرول کے دعوؤں کے باوجود شہر میں مبینہ پولیس مقابلوں میں اضافہ ہوا ہوگیا رواں سال کے 10ماہ میں 112مبینہ پولیس مقابلے ہوئیذرائع پولیس ریکارڈ کے مطابق 10ماہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 6پولیس اہلکار شہید ہوئیجبکہ8پولیس اہلکار زخمی ہوئیرواں سال کے 10ماہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 40ڈاکو ہلاک ہوئے رواں سال کے 10ماہ میں مبینہ مقابلوں میں 95ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔ رواں سال پنجاب بھر میں مبینہ پولیس مقابلوں میں بڑی حدتک اضافہ ہوا ہوگیا