بدتمیزی کے کلچر کی بنیاد رکھ دی گئی‘نوجوان کو لگا دیا گاڑیوں کے پیچھے بھاگو:صدر ن لیگ‘سموگ کا مسئلہ راتوں رات حل نہیں ہوسکتا‘ یہ مسئلہ چند سال میں حل کردیں گے:مریم نواز
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا بدتمیزی کے کلچر کی بنیاد رکھ دی گئی‘نوجوان کو لگا دیا گاڑیوں کے پیچھے بھاگو‘کوئی ایک منصوبہ بتا دیں جو پی ٹی آئی نے شروع کیا ہو‘ معیشت کی بہتری کے لئے شہبازشریف نے اقدمات کئے‘پاکستان تمام ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے‘چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کو پاکستان ضرور آنا چاہیے‘وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے سموگ کا مسئلہ راتوں رات حل نہیں ہوسکتا‘سموگ کامسئلہ چند سال میں حل کردیں گے‘ پاکستان میں دوبارہ ترقی آرہی ہے‘