سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کا پیپلز پارٹی میں شمولیت فیصلہ

اسلام آباد(آئی ا ین پی  ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس نے آئی پی پی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا تاہم ان کی شمولیت سے پی پی آزادکشمیر کے بعض رہنما ناخوش ہیں‘ وہ پی پی قیادت سے ملاقات کے دوران شمولیت کا اعلان کریں گ۔ذرائع نے  کہا  ہے کہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے پیپلزپارٹی سے معاملات طے پا چکے ہیں،ان کی آصف زرداری، بلاول بھٹو سے ملاقاتیں ہو چکی ہیں