کراچی، ملیر جیل سے فرار ہونے والے مزید 4 قیدیوں کو پکڑ لیا گیا

کراچی(آئی این پی )کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے مزید 4 قیدیوں کو پکڑ لیا گیا۔جیل حکام کے مطابق اب تک 157 قیدیوں کو پکڑا جاچکا ہے جبکہ مفرور 68 قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔