محکمہ موسمیات کی رمضان المبارک کے ابتدائی بیس روزوں میں موسم معتدل رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کی ہے کہ مارچ کے دوسرے ہفتے سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ماہ مقدس کے آغاز پر مغربی ہوائو ں کا نیا سلسلہ متوقع ہے جس کے زیرِ اثر کراچی میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں، جبکہ رمضان المبارک کے ابتدائی بیس روزوں میں موسم معتدل رہنے کی پیشگوئی ہے۔