رمضان بازاروں میں 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر 20 فیصد ڈسکائونٹ ہوگا،152 تحصیلوں میں ایک ہزار دو سو سولہ دسترخوان لگائے جائیں گے
لاہور(سپیشل رپورٹر )پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سو رمضان بازار قائم ہوں گے،152 تحصیلوں میں ایک ہزار دو سو سولہ دسترخوان لگائے جائیں گے‘،رمضان بازاروں میں 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر 20فیصد ڈسکائونٹ ہوگا۔ لاہورمیں تین روزہ رمضان بچت فیسٹیول آج سے جیلانی پارک میں لگے گا