یواے اے:سٹریٹ ریسر نے گاڑی تلے کچل کر ایک خاندان کے چار افراد کی جان لے لی

دبئی (آئی این  پی )متحدہ عرب امارات میں اسٹریٹ ریسر نے اپنی گاڑی تلے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو کچل ڈالا۔ عرب میڈیا  رپورٹس کے مطابق افسوسناک سانحہ اس وقت پیش آیا جب اے اے نامی نوجوان کی بھاری موڈیفائیڈ  گاڑی، غیر محفوظ تبدیلیوں کی وجہ سے کمزور ہو گئی جس کے باعث بریک فیل ہو گئی۔ تیز رفتاری سے سفر کرتے ہوئے، اس نے کنٹرول کھو دیا