راولپنڈی (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے مزید 3 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا جبکہ چار روز میں بھارتی حمایت یافتہ 50 خوارج ہلاک کردئیے گئے ہیں ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026