نجی دورے کے لیے سرکاری طیارہ استعمال کرنے کے الزامات کو مستردکرتے ہیں:وزیراطلاعات
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے مریم نواز پر نجی دورے کے لیے سرکاری طیارہ استعمال کرنے کے الزامات کو سختی سے رد کر تے ہوے کہا ہے وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے دورہ لندن کے تمام تر اخراجات ذاتی جیب سے برادشت کیے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ’یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے
دورہ لندن کے تمام تر اخراجات ذاتی جیب سے برادشت کیے ہیں۔