ناسا کا خلائی جہاز 14 سال بعد واپسی کے قریب، ملبہ زمین پر گرے گا

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی خلائی ادارے ناسا کا تقریبا 1300 پائونڈ(  600 کلوگرام) وزنی خلائی جہاز تقریبا 14 سال بعد زمین کے ماحول میں دوبارہ داخل ہونے والا ہے۔امریکی سپیس فورس کے مطابق وین ایلن پروب اے Van Allen Probe A نامی خلائی جہاز  کے ( ای ڈی ٹی) زمین کے ماحول میں داخل ہونے کی توقع ہے۔ناسا کے مطابق خلائی جہاز کا زیادہ تر حصہ زمین کے ماحول میں داخل ہوتے وقت جل کر ختم ہو جائے  گا