قومی اسمبلی کا اجلاس آج، 17 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج، 17 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 11 بجے ہوگا، جس کا 17 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

ایجنڈے میں ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کے لیے میکنیسی فرم کی خدمات حاصل کرنے پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی شامل ہے۔ وزیر تجارت جام کمال مانع اغراق محصولات ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔وزیر داخلہ محسن نقوی تحویل ملزمان ترمیمی بل 2024 اور شہریت ترمیمی بل 2024 ایوان میں منظوری کے لیے پیش کریں گے۔