امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں ہوگا

تہران (آئی این پی )امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو ہوگا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں منعقد ہوگا۔