پاکپتن (خصوصی رپورٹ)محلہ فرید نگر بستی اسلم نوئی میں 20 دن میں دو بار سولر اور بجلی کی قیمتیں تاریں چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چور ادھر ادھر جھانکتا ہوا بالاخر تارے کاٹنے میں کامیاب ہو جاتا ہے اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر کارروائی کامطالبہ کیاہے۔