امریکا آئندہ ہفتے وینزویلا پر تیل کی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرے گا

امریکا آئندہ ہفتے وینزویلا پر تیل کی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرے گا

امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا پر عائد تیل کی پابندیاں آئندہ ہفتے ہٹا دی جائیں گی۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا کہ پابندیاں اس تیل پر سے ہٹائی جا رہی ہیں جو فروخت کے لیے ہے، اور وینزویلا پر عائد مزید پابندیاں بھی آئندہ ہفتے اوائل تک اٹھائی جا سکتی ہیں۔