لاہور (کرائم رپورٹر) رواں ماہ صوبہ بھر میں اوورلوڈنگ کرنے پر 13ہزار سے زائد چالان کئے گئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق لاہور میں اوور لوڈنگ کرنے پر 100سے زائد گاڑیوں کے چالان ، 1100سے زائد گاڑیوں میں اضافی پیسنجرز بٹھانے پر بھاری جرمانے کئے گئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026