وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر طلب کیا ہے۔

 اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی اور معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں اور وہ آج وطن واپس پہنچیں گے۔