ہائیکورٹ ،جعلی مقابلوں کیخلاف درخواست پر نوٹس

لاہور(خصوصی رپورٹ )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے پنجاب میں جاری مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت15 جنوری تک ملتوی کردی۔