واشنگٹن آئی این پی )امریکی خلائی ادارے ناسا کا مریخ کے مدار میں 11 سال سے موجود ماوین نامی اسپیس کرافٹ سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔مارس ایٹموسفیئر اینڈ ولاٹائل ایولوشن (ایم اے وی ای این) مریخ کے گرد گردش کرنے والے تین اسپیس کرافٹس میں سے ایک ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ناسا نے بتایا کہ وہ مریخ کی ماحول اور متغیر گیسوں کے تجزیے والے اسپیس کرافٹ سے رابطہ نہیں کر پائے ہیں