ایلون مسک کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، 400 ارب ڈالرز سے تجاوز کر کے نیا سنگِ میل عبور۔

ایلون مسک کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، 400 ارب ڈالرز سے تجاوز کر کے نیا سنگِ میل عبور۔

ایلون مسک کی مجموعی مالیت 400 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ اضافہ اسپیس ایکس کے شیئرز کی خریداری کے ایک معاہدے کے بعد ہوا، جس میں کمپنی اور اس کے سرمایہ کاروں نے 1.25 ارب ڈالرز کے شیئرز خریدے۔ اس کے نتیجے میں اسپیس ایکس کی قیمت میں تقریباً 50 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا، اور کمپنی کی مجموعی قیمت 350 ارب ڈالرز سے بڑھ کر 440 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔ ٹیسلا کے شیئرز کی قیمت میں بھی اضافے نے ان کی مالیت میں مزید اضافہ کیا۔