لاہور ( کرائم رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کو 35کروڑ کی گرانٹ جاری کر دی گئی ۔محکمہ خزانہ3اقساط میں ایک ارب کی وزیر اعلیٰ گرانٹ فراہم کرے گا ۔گرانٹ کی منظوری 11 فروری کو وزیر اعلٰی مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں دی گئی۔ گرانٹ سے ایم سی کنٹریکٹرز کے بقایاجات ادکئے جائیں گے۔