لندن (آئی این پی ) انگلینڈ کے 90فیصد سے زائد سکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیشنل ایجوکیشن یونین کے سربراہ نے سکولوں میں موبائل فونز اور 16سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر قانونی پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔