اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)حلقہ این اے 66 وزیر آباد سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال فاروق تارڑ نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے ان سے حلف لیا۔ شیئر کریں: