قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی

 اسلام آباد(آئی این پی ) قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈا کے بیشتر نکات نمٹائے گئے جبکہ کئی اراکین نے نکتہ اعتراض پر بھی اظہار خیال کیا۔