کسی کو احتساب سے بالا نہیں ہونا چاہیے:ایم ولی خان

فخر ہے  اس ملک کو ایسے وزیراعظم ملے جو خود کو احتساب کے لئے پیش کرتے ہیں
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے  فخر ہے  اس ملک کو ایسے وزیراعظم ملے جو خود کو احتساب کے لیے پیش کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  احتساب سے بالا کسی کو نہیں ہونا چاہیے۔