فیروز والا:کاروباری شخصیت میاں ایوب دفتر میں قتل

فیروزوالا(پبلک نیوز)فیروزوالہ رانا ٹاؤن پمپ والا بازار میں انٹرنیشنل لیبل کے مالک میاں ایوب کو انکے دفتر میں دو نا معلوم افراد نے داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا ‘ ریسکو 1122کی ٹیم نے موت کی تصدیق کر دی ایس ایچ او تھانہ فیروزوالا اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری طور موقع پر پہنچ گئے اور ڈید باڈی کو اپنے قبضہ میں لے لیا ‘ میاں ایوب جو عرصہ 35سال سے رانا ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں انٹرنیشنل لیبل کے نام سے کاروبار کر رھے تھے