لاہور( سپیشل رپورٹر) معرکہ حق کی تاریخی فتح کے جشن کے سلسلے میں لبرٹی چوک پر میوزیکل نائٹ ،اہل لاہور کی شرکت، اہلیانِ لاہور اور ضلعی انتظامیہ مل کر معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا۔تقریب میں قومی دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جبکہ لبرٹی چوک کو خصوصی روشنیوں سے سجایا گیا تھا