غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے:امریکی ایلچی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے یرغمالیوں کے حوالے سے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سفیر ایڈم بوہلر نے کہا ہے کہ حماس کیساتھ براہِ راست ملاقات بہت مددگار رہی ہے