اسلام آباد (ان لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران جب تحریک انصاف کے ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو گیلری میں بیٹھا دیکھ کر مریم کے پاپا چور ہیں کے نعرے لگائے تو مریم نواز اور مریم اورنگزیب دونوں ا س پر مسکراتی رہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026