نواز شریف مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیراعظم محمد نواز شریف مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ۔عام طور پر یہ تینوں شخصیات بجٹ تقریرکے موقع پر موجود ہوتی ہیں لیکن گزشتہ روز اپنی نجی مصروفیات کے باعث تینوں شخصیات ایوان میں نہیں ائیں۔