لاہور(خصوصی رپورٹ) پنجاب بھر میں 208 مدارس سے منسلک سکولوں کو سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان چیک کریں گے۔ مدارس سے منسلک سکولوں کو ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز کے ذریعے چیک کیا جائے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026