لاہور(نیٹ نیوز) ماریہ ملک نے خواتین کے کردار، مالی خودمختاری سے متعلق گفتگو کی ہے۔ مرد و عورت کے تعلقات پر بات کرتے ہوئے ماریہ ملک نے کہا کہ اصل مسئلہ کمیونیکیشن کا ہے۔ مرد اور عورت کے درمیان بات چیت کی کمی ہی زیادہ تر مسائل کی جڑ ہے۔، ہر عورت کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر یا صلاحیت ہونی چاہیے جو اس کی آمدنی کا ذریعہ بن سکے۔