انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے سستا

اسٹیٹ بینک کے مطابق، انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278.05 روپے سے بڑھ کر 278.17 روپے پر بند ہوئی​
دوسری جانب، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے کو ملی، جہاں یہ 10 پیسے کم ہو کر 279 روپے 25 پیسے تک پہنچ گئی