دبئی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ جنوری سے بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد کم از کم ٹاپ اپ ٹیکس عائد کیا جائے گا۔وزارت خزانہ نے اس فیصلے کا اعلان کیا، جس سے کمپنیوں کیلئے ٹیکس کے دائرہ کار میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔ شیئر کریں: